

Loading content...
یہ ملعون فوراً روانہ ہوا، اس وقت رات کافی گزر چکی تھی، جس وقت یہ پہنچا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خیام اقدس میں خاموشی تھی اور خیام کے باہر اصحاب پہرہ دینے میں مصروف تھے، یہ ملعون ابھی خیام اقدس سے کافی دور تھا کہ اسے اصحاب نے روک لیا اور دریافت کیا کہ تم کون ہو؟ اور کیوں آئے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار