

Loading content...
ابن سعد ملعون نے اس سے کہا کہ تم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام سے پوچھ کر آؤکہ آپ یہاں کیوں تشریف لائے ہیں؟ آپ حجاز کے مالک ہیں عراق اور جزیرة العراق کے ساتھ آپ کا کوئی ظاہری واسطہ نہیں ہے، ہمیں آگاہ فرمائیں کہ آپ کے یہاں آنے کا مقصد کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار