

Loading content...
٭ 5محرم الحرام کی رات کو ابن سعد ملعون نے اپنے خیمے میں ایک میٹنگ بلائی جس میں اس ملعون نے یہ کہا کہ ہمیں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہیے اور ہمارا حق بنتاہے کہ ہم ان سے پوچھیں کہ آپ کربلا میں کیوں تشریف لائے ہیں؟ یعنی یہاں آنے کی کیا وجوہات ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار