

Loading content...
چار محرم الحرام بمطابق تین اکتوبر بروز ہفتہ عمر ابن سعد ملعون قبل از دوپہر کربلا کی سرزمین پر پہنچا، اس کے ساتھ چھ ہزار کا لشکر تھا، یہاں پہنچ کر اس نے اپنے لشکر کو حکم دیا کہ گرمی کا وقت ہے اب تم لوگ جلدی سے خیام لگائو اور کھانے وغیرہ کا انتظام کرو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار