

Loading content...
ابن سعد ملعون دربار میں آیا اور کہا کہ میں ہر ظلم کرنے کیلئے تیار ہوں اس وقت ابن زیاد ملعون نے اسے 6000چھ ہزار سوار دِیئے، بروایت دیگر 4ہزار سوار جو اس کے ساتھ قزوین جارہے تھے وہی ساتھ دِیئے، اس ملعون نے کہا کہ تم کربلا جا کر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ گفتگو کا سلسلہ شروع کرو اور میں تمہارے پیچھے فوجی لشکروں کی لائن لگاتا ہوں…(R_31)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار