

Loading content...
یہاں یہ بات ذہن نشین رہے کہ ابن زیاد ملعون خود حاکم نہیں تھا بلکہ ایک عامل تھا جو کسی دوسرے کو عامل بنا ہی نہیں سکتا تھا یعنی اسے یہ اختیار تھاہی نہیں اور عمر ابن سعد ملعون اپنی حماقت کی وجہ سے دھوکہ کھا گیا جس کا نتیجہ اسے 12محرم کو معلوم ہوا جس وقت ابن زیاد ملعون نے اس سے انگوٹھی واپس لے کر اسے دربار سے باہر نکال دیا… (R_30)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار