

Loading content...
ساری رات یہ ملعون سو نہیں سکا بلکہ گھر کے صحن میں ٹہلتا رہا اور یہ اشعار گنگناتا رہا، صبح یہ ملعون ابن زیاد ملعون کے پاس آیا اور آکر کہا کہ میں ملک رئے کی خاطر سب کچھ کرنے کیلئے تیار ہوں مگر تم مجھے یقین دلائو کہ تمہارا یہ وعدہ بھی باقی وعدوں کی طرح جھوٹا تونہیں ہوگا؟ اس ملعون نے اسے اپنی انگوٹھی اتار کر دے دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار