

Loading content...
میرا آخری فیصلہ یہی ہے کہ فرزندِ رسول علیہ الصلوات والسلام کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دوں، بعد میں توبہ کر لوں گا، خدا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے اور جنت و دوزخ کا مالک بھی ہے وہ مجھے ضرور بخش دے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار