

Loading content...
اللہ کی قسم میں نہیں جانتا کہ میں کس طرف جاؤں، میں اس وقت دو امور میںپھنسا ہوا ہوں اور سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کس چیز کو ترک کروں اور کس چیز کو اپناؤں،ایک طرف ایران کی حکومت ہے جو میرے خوابوں کی جنت ہے اور دوسری طرف کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کا قتل ہے جس سے عقبیٰ برباد ہوتی نظر آ رہی ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار