

Loading content...
کامل نے کہا او ملعون مجھے سمجھ نہیں آتی کہ تم نے سوچنے کیلئے وقت کیوں لیا اور فوراً انکار کیوں نہیں کیا کیونکہ تجھے تومعلوم ہے کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام ہمارے زمانے کے امام ہیں، جوانانِ جنت کے سردار ہیں اور یہ بھی تمام اہل عرب جانتے ہیں کہ سرداروں کے خون میں برکت نہیں ہوتی، کسی سردار کو قتل کرنے والے کی زندگی کم ہو جاتی ہے اور یہ تمام عالم کے سردار ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار