

Loading content...
اگر کوئی مجھے اس دنیا ومافیہا کی ساری دولت ہی کیوں نہ دے دیتا، تو بھی میں فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو ایک طرف ان کی امت کے کسی ایک فرد کو بھی شہید نہ کرتا، تم بھی ایسا کوئی قدم نہ اٹھانا، کیونکہ ہر انسان کوآخرکار قبر میں جاناہے اور شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بھی پیش ہوناہے، وہاں تم کیا جواب دو گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار