

Loading content...
سب سے پہلے اس کے باپ کا ایک دوست اس کے پاس آیا جس کانام کامل تھا اس نے آکر پوچھا خیریت تو ہے تم نے ہمیں کیوں بلایاہے؟ اس ملعون نے اسے ساری بات بتلائی اور اس سے مشورہ طلب کیا، کامل نے کہا او ملعون ذرا سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے… (R_24)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار