

Loading content...
ایک روایت یہ بھی ہے کہ خراسان کے علاقہ دستبئی جو قزوین کے قریب تھا اس میں دیلمیوں نے بغاوت کر دی تھی ان کی بغاوت کو کچلنے کیلئے اس ابن سعد ملعون کو روانہ کیا گیا تھا اور یہ ملعون مقام حمام اعین پرچار ہزار فوج کے ساتھ خیمہ زن تھا، حالات کی نزاکت کے پیش نظر اسے وہاں سے واپس بلایا گیا تھا … (R_21)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار