

Loading content...
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جنہیں سیاسی لوگوں کی چمچہ گیری کرنے کی عادت ہوتی ہے اور ان کی صحبت میں بیٹھ کر سیاست کے صرف زبانی چسکے(مزے) لیتے ہیں اور سیاسی لوگوں کی کوئی چوسی ہوئی ہڈی اگران کے ہاتھ لگ جائے تو اسی کو منہ مارکر مطمئن ہو جاتے ہیں، یہ ابن سعد ملعون بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھا جو ہمیشہ دربار کوفہ میں بن بلائے اور بغیر کسی مقصد کے صرف درباری فضا خوری کے تحت حاضر ہونا ضروری سمجھتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار