

Loading content...
ایک دن شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام مسجدکوفہ سے باہرآ رہے تھے، اس وقت یہ عمر ابن سعد ملعون سامنے آیا اور عرض کی آقا سب احمق لوگ مجھے آپ کا قاتل کہتے ہیں، کیا واقعی میں آپ کو شہید کروں گا؟ میں تو آپ کا بڑا عقیدت مند ہوں آپ کے ساتھ محبت کرتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار