

Loading content...
اس وقت سعد بن ابی وقاص موجود تھا، اس نے تمسخرانہ انداز میں پوچھا کہ آقا آپ مجھے یہ بتائیں کہ میری داڑھی کے بال کتنے ہیں؟ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم بتائیں یا تمہاری داڑھی کے بال خود تمہیں اپنی تعداد بتائیں،یہ ملعون پریشان ساہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار