

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی ظاہری خلافت کے زمانے میں یہ بیعت کرنے تک نہیں آیا تھا بلکہ خود کوکوفہ میںاپنے گھرتک محصور رکھا۔جس وقت طلحہ وزبیر اس کے پاس مشورے کیلئے آئے تھے تو اس نے کہا تھا کہ میں تلاوت میں مصروف ہوں جس وقت فارغ ہوں گا تو تمہیں ملوں گا مگر وہ اسے دھکیلتے ہوئے اندر گھس آئے تھے اور انہوں نے آکر دیکھا تھا کہ یہ آگ روشن کر کے آتش پرست پارسیوں کی مقدس کتاب اوستا پڑھ رہا تھا ۔ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ ایران کے لوگوں سے متاثر ہوکر اسلام کو چھوڑ کر آتش پرست ہو چکا تھا … (R_17)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار