

Loading content...
یہ سعد بن ابی وقاص ایرانی جنگوں کا ہیرو ہے اور خلیفہ ثانی کے اہم ساتھیوں میں اس کاشمار ہوتا تھا اور جب خلیفہ ثانی نے اپنے بعد والی شوریٰ بنائی تھی اور انہیں کہا تھا کہ تم سات آدمی ایک خلیفہ چن لینا، جسے چار آدمی ووٹ دے دیں وہ خلیفہ ہوگا، اس شوریٰ کمیٹی میں یہ بھی شامل تھا اور اس وقت سعد بن ابی وقاص نے امیرِکائنات علیہ الصلوات والسلام کے خلاف ووٹ دیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار