

Loading content...
سعد کا باپ مالک بن اھیب زھری تھا جس کی کنیت ابو وقاص تھی، ابو وقاص کی ایک بہن جناب حمزہ کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا تھیں یعنی جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کے چار فرزندان کی وہ والدہ پاک تھیں اس لئے سعد اس جناب کو پھوپھی زاد کہہ کر پکارتا تھا اور جناب حمزہ علیہ الصلوات والسلام اس کو ماموں زاد کہہ کر پکارتے تھے (R_15)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار