

Loading content...
اس کے جواب میں اس ملعون نے لکھا تھا کہ تم انہیں کسی ویران مقام پر خیمہ زن ہونے پر مجبور کرو اور میرے دوسرے خط کا انتظار کرو… جس وقت یہ دوسرا خط جناب حر سلام اللہ علیہ کے پاس پہنچا تو اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام بنی اسد سے زمین کربلا خرید فرما کر اس مقام پر اپنی مستقل رہائش کا انتظام فرما چکے تھے (R_13)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار