

Loading content...
میں نے سابقہ مجالس میں عرض کی تھی کہ جناب حر سلام اللہ علیہ نے ابن زیاد ملعون کی طرف خط لکھا تھا کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام حدودِ عراق میں داخل ہو چکے ہیں اور میں نے انہیں روکا تو انہوں نے فرمایا ہے کہ اگر اہل کوفہ کو ہمارا آنا پسند نہیں ہے تو ہم واپس چلے جاتے ہیں، تواب تم ان کے بارے میں بتا ؤکہ کیا کرنا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار