

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور فرمایا میری بہن جس وقت جنگ صفین ہوئی تھی تو ہم بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ تھے اور ہم نے اس مقام پر آ کرقیام کیا تھا …یہاں بابا پاک علیہ الصلوات والسلام نے ایک خواب دیکھا تھا جس کے بعد انہوں نے روتے ہوئے ہمیں اپنے قریب بلایا تھا اور فرمایا تھا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ یہ سر زمین کربلا ایک خون کا سمندر بن گئی ہے اورمیرا لعل آپ اس خون کے دریا میں ہاتھ پیر مار رہے ہیں، اور بار بار استغاثہ فرما رہے ہیںکہ ٭ہل من ناصراً ینصرنا … کوئی ہے جو ہماری نصرت کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار