

Loading content...
جناب فاضل یزدی کتاب مہیج الاحزان میں لکھتے ہیں کہ جس وقت خیام برپا ہو گئے تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام حرم سرا میں تشریف لے آئے، انہوںنے اپنے خیمے کو زینت بخشی تو عونؐ و محمد علیہما الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خیمۂ اطہر میں تشریف لے آئیں اور عرض کی بھائی جس وقت کے ہم اس مقام پر آئے ہیں ہمارا دل بہت اداس ہے، یہ تو بڑی ہیبت ناک زمین ہے…(R_10)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار