

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ ہمیں یہ معلوم نہیں کہ ان میلوں سے مرادعربی میل ہیں یا عراقی میل ہیں کیونکہ عربی میل تین کلومیٹر کے برابر ہے اور عراقی میل دو کلومیٹر کے برابر ہے،اور قول معروف کے مطابق یہ عربی میل ہی ہوں گے کیونکہ اگرعرب میں بیٹھ کر فرمایا جارہا تھا تو پھر عربی میل ہی مراد ہوں گے اس حساب سے یہ علاقہ 1212کلومیٹر کا بنتا ہے …(R_9)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار