

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے اس سرزمین کو صدقہئِ جاری قرار دیا تھا اور بنی اسد وغیرہ کے ساتھ خریداری اور تصدق کی ایک شرط یہ بھی تھی کہ جو آکر ہماری مزار اقدس کے بارے میں دریافت کرے گا تم ان کو ہماری مزار اقدس کی طرف رہنمائی کرو گے اور ہر آنے والے زائر کو تین دن اپنا مہمان بھی رکھو گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار