

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ تین محرم الحرام بمطابق دو اکتوبر بروز جمعہ یہ قافلہ پاک کربلا معلی میں پہنچ کرخیمہ زن ہوا، معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا نے فرمایا تھا کہ یہ زمین کربلا بڑی دہشت ناک ہے، یہاں آکر ہمارے دل اداس ہوگئے ہیں، یہاں کسی عظیم مصیبت کا نزول ہونے والا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار