

Loading content...
جی لی سٹرینج کا خیال یہ ہے کہ قدیم نہر علقمہ مسیب سے کچھ پہلے شمال کی سائیڈ سے نکلتی تھی اور دریائے فرات سے متوازیانہ سفر کرتی ہوئی بطائح کے مرداب اعظم میں سے آگزرتی تھی جو ایک عظیم مردابِ اعظم یعنی دلدلی علاقہ تھا جو کوفہ سے بصرہ کی طرف آنے والوں کے راستے میں آتا تھا، یہاں پر دریائے فرات کی دونوں شاخوں کا پانی آزادانہ میدانوں میں پھیل جاتا تھا جس کی وجہ سے اس علاقے میں ایک بہت بڑا دلدل کا میدان بن گیا تھا جس کی وجہ سے بصرہ آنے والوں کو القرعا سے ہوکر اور ایک بڑا چکر کاٹ کر بصرہ آنا پڑتا تھا …القرعا کا ذکر میں پہلے کر چکاہوں …(R_6)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار