

Loading content...
یہ نہر جو مسیب کے قریب سے نکل کررضاضہ جھیل میں جا گرتی تھی یہی نہر علقمہ تھی اور یہ کربلا میں اس مقام سے گزرتی تھی جہاں آج شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کا روضۂ اطہر ہے… اور وہ نہر علقمہ آج بھی زیر زمین جاری ہے جسے آج تمام شیعہ جانتے ہیں کہ یہ نہر مخفی ہے اور روضۂ اطہر کے نیچے جاری ہے، آج تو اس کی ویڈیو کیسٹس بھی موجود ہیں …(R_5)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار