

Loading content...
یعنی قدیم دریائے فرات جو اُس وقت کربلا معلی سے تقریباً 6کلومیٹر مشرق کی طرف تھا وہ آج موجود نہیں ہے، دریا کے رخ بدلنے کی وجہ سے آج وہ آباد زمینوں میں تبدیل ہو چکا ہے، اس قدیم دریائے فرات میں سے ایک نہر مسیب کے نزدیک سے نکلتی تھی جو مغرب کی طرف سے سفر کرتی ہوئی غالباً رضاضہ کی جھیل میں جا گرتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار