

Loading content...
یہاں پر یہ عرض کرتا چلوں کہ آج دریائے فرات کربلا معلی سے 30/25کلومیٹر مشرقی طرف بہہ رہا ہے مگر اس زمانہ میں موجودہ دریائے فرات کو نہر سوران کہا جاتا تھا کیونکہ اس مقام پر آکر دریائے فرات کی دو شاخیں بن جاتی تھیں، مشرقی شاخ کو نہر سوران اور مغربی شاخ کہ جہاں دریا کا اصل بہاؤ تھا اسے دریائے فرات کہا جاتا تھا بعد میں دریائے فرات کی مغربی شاخ ختم ہوگئی اور پورا دریا اپنی مشرقی شاخ میں سمٹ آیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار