

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ رکھا اور فرمایا کہ رنگ تو دونوں کا ایک جیسا ہے، اس کے بعد دونوں کی خوشبو لی، اور فرمایا کہ ہمارے خون کی خوشبو بھی دونوں میں سے آرہی ہے، اس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی مبارک زبان سے ایک فقرہ ادا ہوا٭انا للہ و انا الیہ راجعون …(R_2)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار