

Loading content...
بعض کتب تاریخ میں یہ بھی لکھا ہے کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اس زمین کی مٹی ہمیں اٹھا کر دیں، اصحاب نے مٹی پیش کی، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنی جیب میں سے ایک رومال برآمد فرمایا، اس کو کھولا، اس میں بھی مٹی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار