

Loading content...
تین محرم الحرام کو سرزمینِ کربلا میں جنوب مشرق کی طرف سے ایک کارواں بڑی شان وشوکت کے ساتھ داخل ہوا، محملوں پر ریشم اورخز کے سرخ رنگ کے پردے لگے ہوئے تھے،ان محملوں کے ساتھ ساتھ کئی خوبصورت اور نوجوان شہزادے اپنے گھوڑوں پر سوار ہوکر ان محملوں کے چاروں طرف ایک حفاظتی دیوار بنا کر اپنے سعادت مند فرزند ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے آ رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار