

Loading content...
()کسی مقرر یا ذاکر یا عالم کو ہو ٹنگ کی غرض سے یا اپنا جلسہ وغیرہ کا میاب کرنے کی غرض سے داددینا یا جھوٹ موٹ کی داددینا بھی غیر مہذبانہ فعل ہے اس لئے نہ ہی جھوٹ موٹ کا رونا چاہیے نہ داددیناچاہیے کیونکہ اس میں اس پاک ذکر کا استخفاف وتوہین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار