

Loading content...
()ذاکرین عظام سٹیج پر لطیفہ گوئی سے اجتناب کریں کیونکہ سنجیدہ ماحول میں لطیفہ گوئی غیر مہذبانہ فعل ہوتا ہے ہاں اگرکوئی جشن میلاد ہے تو پھر اس میںفضائلیہ بذلہ سنجی کے ساتھ اس بزم کو زعفران زاربنایا جائے تو یہ سونے پہ سوہاگہ ہے اور ماہ عزا میں تو اس طرح کی باتوں کا بھی سٹیج پر بیان کرناجائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار