

Loading content...
()زیارات اورادعیہ میں جہاں بھی نام پاک آجائے وہاں صلوات کو شامل کریں کیونکہ یہ تحریف محرمہ نہیں بلکہ مستحب ہے کیونکہ فرمایا گیاہے جس نے نام تلاوت کیا یا سنا اور صلوات نہیں پڑھی اس نے ہم پر جفا کی ہے اس لئے یہ تحریف محرمہ نہیں ہے مستحب بلکہ واجب ہے کیونکہ ان کے ایک عمومی حکم سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار