

Loading content...
دیکھئے آج جب ہم ملک کے سربراہوں کے سامنے ان کے تعارفی کلمات کہتے ہیں تو ہماری کیفیت کیا ہوتی ہے؟کیا ان کے نام ہم القاب یا پروٹوکول کے بغیر لے سکتے ہیں؟اگرہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سامنے ان کے پاک پردہ داراں صلوات اللہ علیھن کے نام اس بے دردی سے لیں گے تو کیا انہیں خوشی ہو سکتی ہے؟ یہ فیصلہ آپ خود کریں مجھے یہاں جواب نہ دیں اپنے ضمیر سے وہاں فیصلہ کرلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار