

Loading content...
میں نے ان سے گذارش کی کہ آپ جب نماز صبح پڑھنے لگیں تو اپنے آپ سے یہ سوال کریں کہ اگر آپ کو شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سامنے ان کے اجدادطاہرین علیھم الصلوات والسلامکا ذکر کرنے کا اعزاز ملے توکیا آپ ان کے سامنے ان کی دکھی دادیوں صلوات اللہ علیھن کے نام اس طرح لے سکیں گے جس طرح بر سر منبر لئے جارہیں؟ کیا آپ کا ضمیر آپ کو اس طرح بے ادبانہ نام لینے کی اجازت دے سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار