

Loading content...
دوستو اگرہم خود احتسابی سے کام لیں تو پھر ہمارا ضمیر بھی ہمیں ادب کا حکم دیتا ہے جیساکہ میرے پاس ایک بزر گ نوحہ خوان تشریف لائے جو نمازی عبادت گزاراور نیک آدمی تھے انہوں نے مجھ سے پوچھا کے آپ پاک پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیھن کے نام پاک بر سرعام لینے سے کیوں روکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار