

Loading content...
اس کی ایک مثال عرض کرتا ہوں اگر کوئی بہت بڑا عالم اپنے بچے کوصرف ونحو کی ابتدائی کتابیں پڑھا رہا ہو اس دوران اس کی موت واقع ہو جائے اور اس بچے کو ان کا کوئی شاگرد اگلی کتاب پڑھائے تو یہ اس عالم کی توہین نہیں بلکہ اس کے مقصد کی تکمیل ہے کیونکہ وہ اپنے بچے کو اپنے جیسا عالم دیکھنا چاہتے تھے نہ کہ اسی ابتدائی کتاب میں رکا ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار