

Loading content...
بعض احباب نے فرمایا کہ ہمارے کتب مقاتل اور دیگر کتب احادیث میں بہت بڑے بڑے علماء کرام رضوان اللہ علیھم نے یہ اسمائے مبارکہ لکھے ہیں اور اپنے خطبات میں یہ اسمائے مبارکہ تلاوت فرمائے ہیں تو کیاوہ سارے گنہگار تھے یا میرانیس مرحوم اور مرزادبیر جیسے عظیم شعرانے ان کے اسمائے مبارکہ منظوم کئے ہیں تو کیا وہ گنہگار تھے (نعوذ باللہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار