

Loading content...
()پھر عقیدت کے بعد انہیں احترام کادرس دینا چاہیے یعنی ان کے اسمائے مبارکہ کا احترام ان کے منسوبات کا احترام ان کے جملہ متعلقات کا احترام اور یہ تعظیم ہی مقام تقویٰ تک لے جاتی ہے یہ کلا سیں ہیں اب یہ مقررین اور علماء پر منحصر ہے کہ قوم کو کس کلاس کا سٹوڈنٹ مانتے ہیں یا کس علاقے کے لوگ کس کلاس کے ہیں وہ جس کلاس کے ہوںانہیں اس قسم کا درس دینا چا ہیے میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں بھی کئی علاقے ایسے ہوں گے جہاں شاید آج بھی اسمائے مبارکہ کی تبلیغ کی ضرورت ہو مگر پنجاب وغیرہ میں ان اگلی کلاسوں کا سبق دینے کی ضرورت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار