

Loading content...
پھر بچوں پر ایک وقت وہ بھی آ جاتا ہے جب والدین کے نام لینے پر شرعا سزا کی وعید یا حرمت کا حکم عائد ہو جاتا ہے جیساکہ عقوق با لوالدین کے جو اقسام بیان ہو ئے ہیں ان میں عاق کی قسم یہ بھی ہے کہ جب کو ئی شخص اپنے والدکو بلا القاب کے نام لے کر بلائے تو وہ اپنے آپ کوعاق سمجھے اسی طرح اللہ د نے اسلام کے سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد کا جو حکم سنایا ہے اس میں نام لینے پردنیا و آخرت دونوں کی سزابیان فرمادی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار