

Loading content...
دوستو اقوام کے ساتھ بھی ایک بچے جیسا رویہ رکھنا ہوتا ہے کہ جب کو ئی قوم نوزائیدہ ہوتی ہے تو اسے ماںباپ جیسے شفیق سر پرستوں کی ضرورت ہوتی ہے جب لڑکپن کی عمرآتی ہے تو اقوام کو پھر ماں باپ جیسے جھڑکیاں دینے والے مہربان نا صحین کی ضرورت ہوتی ہے جو ڈانٹ ڈپٹ بھی کریں اور اچھے بُرے کی تمیز سکھائیں اور قوم کو مہذب بنائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار