

Loading content...
دوستویہ ایک حقیقت ہے کہ جس طرح ایک انسان پیدائش سے لے کرموت تک اپنی حیات کے کئی مر احل سے گزرتا ہے اسی طرح قومیں بھی علمی وذہنی و فکری لحاظ سے کئی مراحل سے گزرتی ہیں ایک عام انسان کی طرح قوموں کی بھی ایک فکری پیدائش ہوتی ہے یعنی بچپن ہوتا ہے، لڑکپن ہوتا ہے، سن بلوغ ہوتا ہے، جو انی ہوتی ہے، بڑھاپا ہوتا ہے اور فکری موت بھی ہوتی ہے اسی طرح ذہنی و فکری عمر کے لحاظ سے احکام بھی بدلتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار