

Loading content...
ماضی میں جب کوئی تحقیقی کام کرتا تھا تو جوکام مہینوں کی کتب بینی کے باوجود نہیں ہو سکتا تھا اب وہی کام ایک ہی دن میں ہو جاتا ہے جس کی مثال آپ کو دوں کہ مجھے ایک شخصیت کے بارے میں کلی مواد درکار تھا اور میرے سامنے ماخذ کے دوہزار کتابیں تھیں کہ مجھے ان میں سے اس شخصیت کے بارے میں سار ا مواد نکالنا تھا میری لائبریری میںوہ کتابیں موجودتھیں مگران میںسے مجھے وہ مواد ڈھونڈ نے کیلئے کئی مہینے درکار تھے میں نے کمپیوٹر پر اس شخصیت کا سرچ آپشن میںنام دیا تو اس نے صرف پانچ سیکنڈ میں ساری کتابوں کا مواد میرے سامنے کھول کر رکھ دیا اوراس کے تین ہزار سے زیادہ حوالے میرے حوالے کردیئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار