

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ آنے والی نسل کیلئے حقائق کے حصول کا بڑا ذریعہ ہمارے مجالس عزا نہیں ہوں گے بلکہ وہ دیگر سورسز (Sources) کے حوالے سے مجالس عزا کو ماڈی فائی (Modify) کریں گے اور انہی سورسز (Sources) کی کسوٹی پر مجالس عزا کو پرکھیں گے اور یہ بھی ہو گا کہ جن مقدس ہستیوں کا ذکر مجالس عزا میں کبھی نہیں ہوتا ان کے بارے میں تحقیقی کا م کریں گے کیونکہ کمپیوٹر نے تحقیق کو آسان اور سستا کر دیا ہے اورمزید یہ کام آسان اور سستا ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار