

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ آنے والا ہردن انفارمیشن (Information)کا دن ہے اور نیو ملینم کو انفارمیشن کا دور کہاجاتا ہے کیونکہ انسان کمپیوٹر ایج کو پہنچ گیا ہے اگرچہ آج ہم کمپیوٹرایج میںقدم ہی رکھ رہے ہیں تو اس سے ہمارے نوجوان اب مہاتما بدھ، سوامی مہابیر، جین شینتو اور لو تھر مارٹن اورناسٹرو ڈامس کی باتیں کر رہے ہیں اور مذاہب عالم کی کمپیریٹو سٹڈی (comparative study) کی طرف بڑھ رہے ہیں جب صورت حال یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل دیگر مذاہب کے پیشواؤں کے نام اورتاریخ کو جاننے اور سمجھنے کیلئے بے قرار ہیںاورپوری دنیا کے بڑے لوگوں کے حالات معلوم کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے تو کیا ان سے یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنے ہی پیشواؤں کے نام بھول جائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار