

Loading content...
بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے حقیقی نام کچھ ہوتے ہیں اور قلمی یامعروف نام کوئی اورہوتے ہیں تو اس وقت ان کے تعارف کیلئے اصلی نام دریافت کرنے کی ضرورت ہی نہیںرہتی جیساکہ میرے محترم بھائی ہیں دیوان سید ناصر عباس بخاری صاحب جب وہ پہلی مرتبہ امریکہ گئے تو وہاں سے مجھے خط لکھا اور اس میں جواب کیلئے انہوں نے ایڈریس میں اپنا حقیقی نام لکھا جو سید مظفرحسین بخاری تھامیں نے جواب میں جو خط لکھا تھا اس میں پتہ اس طرح لکھاتھا …دیوان سید ناصر عباس بخاریc/o سیدمظفر حسین شاہ صاحب… یہ حقیقی نام اگر تعارف بن سکتا تو میں کیسے دھوکہ کھاجاتا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار