

Loading content...
اس طرح ہم ایک کارنامے کو معروف بناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سعدیہ نام کی ایک لڑکی تھی جس نے ماؤنٹ ایورسٹ(ہمالیہ کی چوٹی)سرکی تھی تو یہ واقعہ یا کارنامہ اس کا تعارف ہو جائے گا اسی طرح ہم کئی حوالے دے کر اس کاتعارف کروا سکتے ہیں…تو میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ نام تعارف کیلئے کافی نہیں ہوتا بلکہ کوئی نہ کوئی معروف ہی تعارف کیلئے ضروری ہوتا ہے جیسا کہ اگر ہم اس معروف کا بغیرکسی نام کے ذکر کریں گے تو بھی تعارف ہو جاتا ہے جیسا کہ میں کہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار